Home / ٹی وی / یہ دل میرا قسط نمبر 16 پرومو

یہ دل میرا قسط نمبر 16 پرومو

ڈرامہ سیریل یہ دل میرا کی قسط نمبر 16 میں آپ دیکھیں گے کہ امان اب اینا کو اپنے آبائی گھر لے جائے گا اور کوشش کرے گا کہ اینا کو بچپن یاد آسکے. وہ میر فاروق سے انتقام لینا چاہتا ہے لیکن براہ راست نہیں. مزید دیکھیے اس ویڈیو میں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے