Home / خبریں / ساہیوال : بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار ، موٹر سائیکلیں و ناجائز اسلحہ برآمد
sahiwal news live

ساہیوال : بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار ، موٹر سائیکلیں و ناجائز اسلحہ برآمد

ساہیوال (قلمدان – 29 جولائی 2020 – گلفام حیدر قریشی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ فتح شیر عامر فاروق گجر کی کاروائی، شوکت عرف شوکی شاہ گینگ گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی موٹرسائیکلز اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے جیسی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارادتوں کا انکشاف کیا ہے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے. ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان نے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی. ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس ساہیوال

——————————————————————————————-
انٹرٹینمنٹ ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل “فنی ورلڈ ” سبسکرائب کریں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے