چیچہ وطن نیوز : طالب علم راہنما رانا وقاص سلیم کے قتل کا مرکزی ملزم شہزاد قندھاری گرفتار۔ ملزم ضمانت پر تھا جس کے ختم ہونے پر اس نے خود کو حوالہ پولیس کر دیا. عوامی حلقوں نے اس کیس میں پولیس سے مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے تاکہ کئی پردہ نشینوں کے نام سامنے آ سکیں.
تمام ملزمان کی گرفتاری اور پشت پناہی کرنے والوں کو بے نقاب کرنے تک اصل حقائق کو سامنے لانا ممکن نہیں.
