Home / خبریں / چیچہ وطنی نیوز: چک 52 بارہ ایل میں عورت کی خودکشی
chichawatni news

چیچہ وطنی نیوز: چک 52 بارہ ایل میں عورت کی خودکشی

چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 52 بارہ ایل میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام کائنات ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ نعش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے