Home / کالم / چیچہ وطنی نیوز: ملک نعمان لنگڑیال ہفتے کو کسانوں میں چیک تقسیم کریں گے

چیچہ وطنی نیوز: ملک نعمان لنگڑیال ہفتے کو کسانوں میں چیک تقسیم کریں گے

چیچہ وطنی نیوز: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال 16مارچ بروز ہفتہ سہ پہر 3بجے رائے علی نواز سٹیڈیم چیچہ وطنی میں کراپ انشورنس سکیم کے تحت تحصیل چیچہ وطنی کے 1986کسانوں میں معاوضہ کے چیک تقسیم کریں گے-

تقریب میں ضلع بھر سے کسان رہنماﺅں، تحریک انصاف کے کارکنوں اور زمینداروں کی کثیر تعداد شریک ہو گی –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے