Home / خبریں / کوٹلہ ادیب شہید: موٹر سائیکل پرجعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو پولیس نے دھر لیا
chichawatni news

کوٹلہ ادیب شہید: موٹر سائیکل پرجعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو پولیس نے دھر لیا

چیچہ وطنی نیوز: چیچہ وطنی پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید انچارج سید حسنین عباس شاہ نے دوران گشت عامر شہزاد ولد عبدلغفار قوم انصاری سکنہ فیصل کالونی چیچہ وطنی کیخلاف موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھو منے پر تھانہ صدر چیچہ وطنی حوالات بند کرکے مقدمہ نمبر 39/19 درج کروادیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے