کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کا پاکستان کا سفر جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی کا پاکستان کا سفر جاری ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی میں آج اور کل نمائش ہو گی۔لاہور میں قذافی سٹیڈیم،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، واہگہ بارڈر اور شوکت خانم ہسپتال میں بھی ٹرافی کی نمائش کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں