chichawatni

ہڑپہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ہڑپہ کچی آبادی رحمان ٹاؤن نامعلوم موٹر سائیکل افراد کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق۔ ہلاک ہونے والا شخص اشتیاق ولد رانا محمد الیاس جس کی عمر تقریبا 40سال قتل ہونے والے نے سوگواران میں تین بیٹیاں اورایک چھوڑا ہے. ہڑپہ پولیس تھانہ ہڑپہ کے ایس ایچ او چوھدری رشید نفری کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ گئے.

قتل ہونے والے شخص نے چند سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔اورلڑکی کے گھر والے اشتیاق کو اکثر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں