ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

پاکستان : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سو روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 71 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونےکی قدر 171روپے کمی سے 60 ہزار 872 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1293 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔

Mobile Phones

اپنا تبصرہ بھیجیں