Tuesday , November 12 2019
Home / World News / بھارتی فاشسٹ راج نے کشمیر میں تمام حدوں کو عبور کر لیا، راحیل شریف
GENERAL RAHEEL SHARIF

بھارتی فاشسٹ راج نے کشمیر میں تمام حدوں کو عبور کر لیا، راحیل شریف

ریاض (محمد زوہیب سے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی کشمیریوں کے حق میں میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی فاشسٹ راج نے تمام حدود کو عبورکرلیا ہے ، کشمیر تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے اور خطے میں استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف اورملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کولیشن کے کمانڈر راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فاشسٹ راج نے تمام حدود کو عبورکرلیا ہے ، مودی کے زیراقتدار بھارتی فاشسٹ حکومت نے حدیں پار کرلی ہیں ، کشمیر تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے اور خطے میں استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہوگا۔

About Muhammad Saeed

Avatar
I am Muhammad Saeed and I’m passionate about world and education news with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind QLMDAN with a vision to broaden the company’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Mehar Abad Colony, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Phone: (+92) 300-825-3012 Email: admin@qlmdan.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *