Home / خبریں / اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کا فو ڈ سنٹر شاہکوٹ 90 موڑ کا دورہ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کا فو ڈ سنٹر شاہکوٹ 90 موڑ کا دورہ

چیچہ وطنی نیوز: اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع اظہر فاروق بھٹہ کا فو ڈ سنٹر شاہکوٹ 90 موڑ کا دورہ .
زمینداروں کی باردانہ کے سلسلے میں شکایات کا موقع پہ ازالہ اور حافظ ریحان خالق سنٹر کوارڈینیٹر کو صاف شفاف طریقے سے زمینداروں کو باردانہ فراہم کرنے کی ہدایت.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے