Home / خبریں / چیچہ وطنی : ڈپٹی کمشنر ساہیوال کااراضی سنٹر چیچہ وطنی کچہری میں چھاپہ
chichawatni news

چیچہ وطنی : ڈپٹی کمشنر ساہیوال کااراضی سنٹر چیچہ وطنی کچہری میں چھاپہ

چیچہ وطنی نیوز : ڈپٹی کمشنر ساہیوال زمان وٹو کا اے سی چیچہ وطنی عابد کلیار کے ہمراہ اراضی سنٹر چیچہ وطنی کچہری میں اچانک چھاپہ۔ لینڈ ریکارڈ آفس سے دو افراد گرفتار۔ سکواڈ پولیس گرفتار افراد کو اے سی آفس لے گئے جہاں پر وکلاء برادری اور کلرکس کی کثیر تعداد بھی پہنچ گئی جنہوں نے حراست میں لئے ہوئے کلرک کو مزکرات کر کے چھڑوا لیا۔ تحصیل کچہری میں پیشی پر آنے والے افراد کا کہنا تھا قانون صرف غریب آدمی کے لئے ہے بااثر افراد کے لئے کوئی قانون نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے