Home / خبریں / بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی جانب سے منعقد کھلی کچہری جاری
dc sahiwal

بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی جانب سے منعقد کھلی کچہری جاری

چیچہ وطنی نیوز: بلدیہ ہال چیچہ وطنی میں منعقدکھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
deputy commissioner sahiwal
اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمد عابد کلیار، چئیرمین میونسپل کمیٹی رانا محمد اجمل خاں، صدر مرکزی انجمن تاجران یوسف جمال ٹکا، ڈی ایس پی چیچہ وطنی اسٹیج پر موجود، ہال میں مختلف محکموں کے سربراہان سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے