sahiwal news

قتل یا خودکشی، چیچہ وطنی میں لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

چیچہ وطنی نیوز (ظفراقبال انصاری سے) خود کشی یا قتل، چیچہ وطنی کے نواحی چک 6گیارہ ایل میں شادی شدہ لڑکی نےگھریلو ناچاکی پرمبینہ طور پر گلے میں دوپٹہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق سکینہ نامی لڑکی کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی۔ لڑکی کا شوہر بیرون ملک روز گار کیلئے گیا ہوا ہے ۔ سکینہ بی بی کو اس کے شوہرمحمد عمران سہو کا خود کشی سے قبل فون آیا اور تقریبا ایک گھنٹہ کال ہوئی ۔ جس کے بعد سکینہ بی بی نے مبینہ طور پر گلے میں دوپٹہ ڈال کر پنکھے کے ساتھ لٹک کر خود کشی کرلی ۔ دیور غلام سہو

جبکہ سکینہ بی بی کے والدین کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹی کو قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس مصروف تفتیش.

اپنا تبصرہ بھیجیں