چیچہ وطنی نیوز: بلاک نمبر 1 گلی نمبر 4 کی 15 سالہ لڑکی کو اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 1 گلی نمبر4 کے رہائشی بشیر احمد نے رپورٹ درج کرائی کہ میری 15 سالہ بیٹی (س) کو اوباش نوجوان منظر نے نامعلوم مقام پر لیجا کر زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس تھانہ سٹی نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔
