چیچہ وطنی نیوز: 39 بارہ ایل میں خاتون کرین کے نیچے کچلی گئی

چیچہ وطنی نیوز : چیچہ وطنی کےنواحی گاؤں 39 بارہ ایل میں کرین ڈرائیور نے غلطی سے کرین 60 سالہ خاتون پر چڑھا دی۔
کرین ڈرائیور غلط سائیڈ پر آتے ہوئے کرین کا شیشہ صاف کررہا تھا۔
کرین کے نیچے آنے سے خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکی اور زندگی کی بازی ہار گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں