Home / خبریں / چیچہ وطنی کی رہائشی خاتون کے ہاں دو سروں والے بچے کی پیدائش

چیچہ وطنی کی رہائشی خاتون کے ہاں دو سروں والے بچے کی پیدائش

چیچہ وطنی بریکنگ نیوز: 54 بارہ ایل کی رہائشی خاتون کے ہاں ، 2 سروں والے بچے کی پیدائش ویڈیو دیکھئے

تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں 54 بارہ ایل کی رہائشی خاتون کے ہاں 2 سروں والے بچے کی پیدائش ہوئی۔

بچہ پیدائش کے کچھ دیر بعد ہی فوت ہو گیا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ بچہ دونوں منہ سے وقفے وقفے سے روتا رہا۔

30 منٹ تک رونے کے بعد بچے کی موت واقع ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے