Home / خبریں / سیاچن گلیشئر کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعظم
benazir bhutto anniversary

سیاچن گلیشئر کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعظم

راولپنڈی : پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے آج لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیاجارہاہے۔ دنیا بھر میں بینظیر بھٹو کی شخصیت کے حوالے سے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے. معروف اینکر پرسن اور کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر انکشاف کیا ہے کہ بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی وزیراعظم تھیں جنہوں نے سیاچین گلیشئر کا دورہ کیا. دونوں ممالک میں یہ پہلی روایت تھی جس کو بعد میں بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھی 2005 میں فالو کیا.

benazir bhutto anniversary

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے