Home / خبریں / مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے وفد کی ڈی ایس پی چیچہ وطنی سے ملاقات
dsp chichawatni

مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے وفد کی ڈی ایس پی چیچہ وطنی سے ملاقات

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی صدر یوسف جمال ٹکا کی قیادت میں ڈی ایس پی چیچہ وطنی ملازم حسین بلوچ سے ان کے دفتر میں شہر میں امن و امان ۔وال چاکنگ، سیکورٹی کیمروں کی تنصیب،چوری کی وارداتوں کے ملزمان کی گرفتاری کے معاملات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور، ریڈر ملک اللہ یار ،جنرل سیکریٹری آصف سعید چودھری ،انجمن شہریاں کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد مسعود ڈوگر، صدرانجمن آڑھتیاں سبزی منڈی چیچہ وطنی چودھری محمد افضل ، انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے نمائندگان سمیت مختلف بازاروں کے صدور بھی موجود تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے