Home / خبریں / انجمن صحافیاں چیچہ وطنی رجسٹرڈ کے انتخابات مکمل
voice of chichawatni

انجمن صحافیاں چیچہ وطنی رجسٹرڈ کے انتخابات مکمل

چیچہ وطنی سٹی نیوز: انجمن صحافیاں چیچہ وطنی رجسٹرڈ کے انتخابات سال 2018-19مکمل ہو گئے ہیں جس کے مطابق صدر چوہدر ی شاہدقبال گجر، سینئر نائب صدر میاں طارق جاوید، نائب صدرمحمد اکمل پاشا ، جنرل سیکرٹری نوید گجر، جوائنٹ سیکرٹری نوید رضوان، سیکرٹری نشرواشاعت رانا اعجاز احمد، فنانس سیکرٹری طارق عباسی منتخب ہوگئے ہیں۔

چیچہ وطنی نیوز کی جانب سے تمام عہدیداران کو مبارکباد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے